پولیس اہلکارکی ساتھی خاتون سے زیادتی ، ویڈیو بنا کر وائرل کر دی

 

پولیس اہلکارکی ساتھی خاتون  سے زیادتی ، ویڈیو بنا کر وائرل کر دی

پولیس اہلکارکی ساتھی خاتون  سے زیادتی ، ویڈیو بنا کر وائرل کر دی 

 

(24نیوز) سندھ کے علاقےہالا میں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر ساتھی خاتون اہلکار کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،لیڈی پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔

 

تفصیلات کے مطابق ہالا پولیس سٹیشن میں خاتون پولیس اہلکار یاسمین مگسی نے درخواست دی کہ ساتھی اہلکار یوسف بلال نے انہیں رات کے وقت گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور اسے ہالا بابن نوح کے ایک مقام پر لے گیااور اسے نشہ آور چیز پلاکر اس کے ساتھ زیادتی کی اور ساتھ میں ویڈیو بھی بنائی اور پھر مجھے بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔

 

ہالا پولیس نے ملزم کیخلاف پی پی سی کی دفعہ 336، 337، 356 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کر لیاہے اور ملزم بلال کو گرفتار کر کے پولیس ریمانڈ کیلئے عدالت بھیج دیا ہے ۔

 

Post a Comment

0 Comments