مسافر۔۔۔

 مسافر۔۔۔


😭😭
یہ ہے اوقات ان لوگوں کی جو اپنے پیاروں کے لیئے پردیس کمانے جاتے ہیں•یہ ہے ان کی اوقات جنہیں ہم فرمائشیں کرتے نہیں تھکتے•
یہ ہے پردیس میں ہمارے پیاروں کی اوقات•😭
خدارا اپنے پردیسی بھائیوں کی قدر کریں•🙏🏻
👈کبھی بہن کی شادی کی فکر۔
👈 کبھی بھائی کی پڑھائی کی ٹینشن۔
👈 کبھی بوڑھے ماں باپ کی ٹینشن۔
👈کبھی اپنے بیوی بچوں کی ٹینشن۔
👈کبھی یہ سوچ کے دو چار سال لگا لیتے ہیں بچوں کا مستقبل سیٹ ہو جائے گا۔اور آخر وہ اپنے رب کے پاس پہنچ جاتا ہے۔

👈 کبھی کسی قریبی رشتے دار کزن کی شادی ہو اور پردہسی واپس نہ جا سکے وہ ٹینشن۔
👈 کبھی کبھی اپنے ماں باپ وہ خواب جن کو پورا کرنے کے۔لیے وہ آپ کو باہر بھیجتے ہیں وہ پورا کرنے کے لیے دن رات سوچ وچار ۔
👈 کبھی اپنے گاؤں یامحلے میں کوئی بزرگ دنیاسےچلا جائےوہ ٹینشن۔۔
👈 کبھی کبھی اپنے گھر والوں میں سے کسی کی طبیعت ناساز کا سن کر اکیلے میں رو لینا۔۔۔
👈 کبھی کبھی بہن بھائیوں سے اداس ہو کے بستر پر لیٹ کے کمبل میں منہ کر کر رونا اور اللہ سے دعا کرنا کہ اے اللہ میرے گھر والوں کی حفاظت فرما۔
خدارا ان سے پیار کریں ہم نہیں سمجھ سکتے کہ پردیس میں وہ کس قدر مشکل حالات میں زندگی بسر کررہے ہیں• اور اللہ نا کرے اللہ نا کرے اگر وہاں وہ اپنی زندگی کی بازی ہار جائیں تو یہ اوقات ہوتی ہے انکی•😭
👈اللہ پاک اس رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے سب پردیسیوں پر اپنا کرم فرمائے
یا اللہ پاک تمام پردیسی بھائیوں کو لمبی اور تندرست زندگی عطا فرما• یا اللہ پاک انکی حفاظت فرما🙏🏻 #آمین_ثمہ_آمین🤲😭😭

Post a Comment

0 Comments