کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی۔ جس میں بتایا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن (Betcoin) کی قیمت 10 لاکھ سے 45 لاکھ روپے ہو گئی ہے، اور آج وہی بٹ کوائن 55 لاکھ روپے کا ہو گیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہی بٹ کوائن آج سے 5 سال پہلے 40 ہزار کا تھا، اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے، کہ آج سے 10 سال پہلے 50 بٹ کوائن کا صرف ایک پیزا آتا تھا۔ اب یہ پڑھنے کے بعد آپ کے ذہن میں یہ ضرور آیا ہو گا کہ کتنا اچھا ہوتا اگر تب ہم نے بھی کچھ بٹ کوائن خرید لیے ہوتے جب وہ اتنے سستے ہوتے تھے۔ اب بات یہ ہے، کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی آئی ہے۔ جسکا نام پائی کوائن (Pi Coin) ہے۔ اور جس طرح بٹ کوائن شروع میں فری میں ملتے تھے بالکل اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی اس وقت بالکل فری میں مل رہے ہیں، بس آپ نے صرف پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور پھر ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک بار ایک منٹ کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اور مائننگ سٹارٹ کرنی ہے، اور آپکو روزانہ کے حساب سے فری پائی کوائن (Pi coin) ملیں گیں۔ جس کی اس وقت تو کوئی قیمت نہیں ہے اور نہ ہی ہم اس کو بیچ سکتے ہیں یا کسی کو دے سکتے ہیں، اور یہ کہ کچھ ہی دنوں بعد یہ بھی فری ملنا بند ہو جائیں گیں، اور مارکیٹ میں صرف وہی پائی کوائن سرکولیشن میں رہ جائیں گے جو پہلے ہی لوگوں کے پاس فری میں آ چکے ہون گے، بالکل بٹ کوائن (Betcoin) کیطرح جب فری ملنا بند ہو جائیں گے تو پھر پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن میں اس کی خرید و فروخت کا آپشن آ جائیگا اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا۔ اب سوال یہ ہے کہ جب پائی کوائن (Pi coin) فری میں مل رہے ہیں تو بعد میں پھر اس کی کچھ قیمت کیسے ہوسکتی ہے؟ تو میں آپکو بتاتا چلوں کہ اپنی شروعات میں بٹ کوائن بھی ایسے ہی تھا، اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی ایک انٹرنیشنل کرپٹوکرنسی ہے اور جونہی اسکی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا تو جو دنیا بھر کے امیر لوگ انویسٹمنٹ کرنے کے لیے اس کو خریدنا شروع کر دینگے۔ اور جو ضرورت مند لوگ ہونگے وہ اس کو بیچنا شروع کر ینگے، اس وقت بیچنے والے ضرورت مند لوگ زیادہ اور خریدنے والے لوگ کم ہونگے، آپ نے اس وقت پائی کوائن (Pi coin) بالکل بھی نہیں بیچنا ہے کیونکہ اس وقت زیادہ سپلائی اور کم ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کی قیمت بہت کم ہو گی یعنی ہوسکتا ہے کہ ایک پائی کوائن (Pi coin) کی قیمت پاکستانی ایک روپے سے بھی کم ہو۔ بہر حال آپ نے جلدبازی نہیں کرنی ہے اور اس کو اپنے اکاؤنٹ میں چھوڑ کے بھول جانا ہے، جیسے جیسے اس کی ڈیمانڈ بڑھتی جائیگی تو اس کی قیمت بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی جائیگی لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ کب اس کی کیا قیمت ہوگی؟ کیونکہ یہ سپلائی اور ڈیمانڈ پہ منحصر کرے گا، لیکن میں آپکو بتاؤں کہ اس کی قیمت ایک سال میں لاکھوں تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ انشاءاللہ۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے زہن میں آیا ہو کہ یہ فراڈ ہے لیکن میں آپکو بتاؤں کہ فراڈ تو تبھی ہو سکتا ہے جب آپ اس میں کچھ پیسے لگاتے ہو، جب آپ نے اس میں پیسے ہی نہیں لگانے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ فراڈ کیسے ہو سکتا ہے۔
0 Comments
if you have doubt please let me know