اسلام وعلیکم دوستوں.....

 اسلام وعلیکم دوستوں.....

پلیز، اس کو لائک یا کمنٹ کرنے کی بجائے شئیر کردیں ۔
کیا آپ کو پتہ ھے؟
سلنڈر اگر نہ بھی پھٹے تب بھی، کسی والوو کے لیک ھونے کی صورت میں 3600 فی مربع انچ پریشر سے گیس کو خودبخود آگ لگ جاتی ھے ۔
3600psi. 200 bars






وہ کیپسٹی ھے جو کہ گیس سلنڈر کیلئے منظور شدہ ھے ۔مگر زیادہ منافع کے چکر میں بعض سی این جی اسٹیشن دو سو بیس بار تک تجاوز کر جاتے ھیں ۔جس کی وجہ سےسیفٹی والوو ۔جائینٹ وغیرہ لیک ھو جاتے ھیں ۔
اب، آپ خود سوچئیے ۔کہ آپ کے بچوں کے پاس بھاگنے اور نکلنے کیلئے ایک سیکنڈ کا، وقت بھی نہیں ھے ۔
والدین تھوڑی سی احتیاط کریں کہ ایک سوزوکی وین ( کیری ڈبہ ) میں تیس تیس معصوم بچوں کو ٹھونسا جاتا ہے اور وہ بھی غیر محفوظ سلینڈر والی گاڑی میں... کوشش کریں کہ سو پچاس فالتو دیکر اس گاڑی میں بچوں کو سکول بھیجیں جو پیٹرول پہ چلتی ہو...
آج کی احتیاط کل کے پچھتاوے سے کہیں بہتر ھے...!!!
اورنگزیب جنگل خیلوی

Post a Comment

0 Comments