بھارتی ٹیم ٹیسٹ میں اپنی تاریخ کے کم ترین 36 رنز پر ڈھیر


ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم انتہائی کم اسکور پر آؤٹ ہوئی ہے۔ اس سے قبل 1974 میں بھارتی ٹیم انگلینڈ کےخلاف لارڈز ٹیسٹ میچ میں 42 رنز پر ڈھیر ہوئی تھی۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلوی فاسٹ بالر جوش ہیزلووڈ نے 5 وکٹیں لیتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں بھی پوری کر لیں۔ پیٹ کمنز نے 4 وکٹیں حاصل کیں



بھارتی ٹیم ٹیسٹ میں اپنی تاریخ کے کم ترین 36 رنز پر ڈھیر

 

Post a Comment

0 Comments