لڑکی: جان یہ کیا کر رھے ہو،
لڑکا : وہی جو شادی کے بعد ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کرتا ھے...
لڑکی : تو ابھی کیوں...؟
لڑکا : تو میں کون سا غلط کر رہا ہوں...جو شادی کے بعد کرتے ہیں وہ میں ابھی کر رہا ہوں...میں تمہارا شوہر بنوں گا اس لۓ میرا حق ھے شادی سے پہلے بھی...،
لڑکی : یہ اچھی بات نہیں...ابھی شادی تو نٸ ہوٸ نہ...
لڑکا : تم سوچ رہی ہو گی میں تمہارے ساتھ ٹاٸم پاس کر رہا ہوں...؟ پر میں تمہیں اپنی بیوی سمجھتا ہوں...مگر تم...؟ ٹھیک ھے آج کے بعد تمہیں ٹچ بھی نہیں کروں گا،
لڑکی : جان سوری... میں تمہاری ہوں مجھ پر صرف اور صرف تمہارا ہی حق ہے. جو چاہے کر سکتے ہو...sorey
لڑکا : thank you my sweet wife،
( 2 مہینے کے بعد )
لڑکی : جان میں pregnant ہوں،
لڑکا : کیا ؟
لڑکی : plz مجھسے شادی کر لو...
لڑکا : پاگل ہو گٸ ہو کیا...؟ ابھی نہیں کر سکتا شادی...میں ابھی تک کوٸ کام نوکری بھی نہیں کرتا...ایک کام کرو ہم ہسپتال سے تمہارا abortion کروا دیتے ہیں.
لڑکی : ایک ماں اپنے ہی بچے کو نہیں مار سکتی...%
لڑکا : ٹھیک ھے ! تم فیصلہ کر لو کہ تم کو یہ کسی اور کا بچہ چاہیے یا میں...؟
لڑکی : کیا کہا کسی اور کا بچہ ؟ بہت اچھا کہا اب بس یہی سننا باقی رہ گیا تھا...
لڑکا : ہاں ! سہی کہا اور کیا ؟ جو لڑکی شادی سے پہلے ہی میرے ساتھ تعلقات یہاں تک بڑھا سکتی ھے تو کیا گرنٹی ھے کہ کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتی ہو...؟
لڑکی : چھی ! کچھ تو شرم کرو...اوپر والا سب دیکھ رہا ھے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی...
لڑکا : سنو ! آ ج سے اپنی شکل مجھے مَت دِکھانا کسی اور کے بچے کو میرا نام دے رہی ہو...کتنی گھٹیا ہو تم۔۔۔
لڑکی : ( زور زور سے رونے لگتی ھے ) ٹھیک ھے...بہت پچھتاٶ گے تم... ( لڑکی بہت رونے لگتی ھے اور پھر ماں باپ بھی گھر سے نکال دیتے ہیں وہ اکیلی اِدھر اُدھر گھومتی رہی مگر کوٸ اُس کی مدد نہیں کرتا...اور ایک دن کار کے نیچے آ کر اُس کی موت ہو گٸ )
مگر یہاں پر اُس بچے کی کیا غلطی تھی جس کے دنیا میں آنے سے پہلے ہی اُس کی آنکھ بُجھا دی گٸ...
غلطی تو پیار کرنے والے کرتے ہیں...مگر سزا کسی اور کو ملتی ھے...
اور ایک بات لڑکوں سے کہنا چاہتا ہوں میں : یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نہ اِنہیں اپنی عزت اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہوتی ھے اور یہ ہم جیسے لڑکوں پر اِس لیۓ بھروسہ نہیں کرتی ہیں کہ ہم بہت کیوٹ ہیں بلکہ اِس لیۓ کرتی ہیں کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہم بھی اُن سے سچے دل سے محبت کرتے ہیں لیکن اُنہیں کیا پتہ کہ کچھ لڑکے صرف اور صرف اُنہیں اِستعمال کرنےکے لیۓ ھی پیار کرتےہیں، ایک مَرد کی مَردانگی عورت کی عزت لوٹنے سے نہیں بڑھتی بلکہ عزت کرنے سے بڑھتی ھے...
اگر ہمارے معاشرے میں اِس کہانی کے جیسے لڑکے ہیں تو اُن سے میری ہاتھ جوڑ کر درخواست ھے کہ یہ سب چھوڑ دیں. کیونکہ آج کسی کی بہن بیٹی آپ کے لیۓ ٹاٸم پاس ھے تو کل کو آپ کی بھی بہن بیٹی کسی کا صرف اور صرف ٹاٸم پاس ہو سکتی ہیں.
اگر کسی کو میری پوسٹ بُری لگے تو معزرت
#Postwriter's #MahazBasharat
0 Comments
if you have doubt please let me know