ات یہ قابل غور نہیں کہ
پریس کانفرنس میں کرسٹیانو رونالڈو کا کوکا کولا کی بوتل کو ہٹا کر پانی کو قریب کرنے پر محض تین دن میں کمپنی کو چارارب ڈالر کا نقصان سہنا پڑا
بلکہ
بات وہ اہم ہے جو اسکے بعد ہوا
کوکا کولا کمپنی کی سینئر منیجمنٹ نے رونالڈو سے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ کیا اور رونالڈو کو برانڈ ایمبیسٹر کے طور پر محض چالیس سیکنڈ کی ایڈورٹائزمنٹ یا تشہیری مہم کے لیے پچاس کروڑ ڈالر کی آفر کی اور بعض زرائع ایک ارب ڈالر کی آفر کا کہ رہے ہیں اگر شاہد آفریدی ہوتا عمران اکمل ہوتا عمر گل ہوتا یا جو بھی مسلمان کھلاڑی ہیں انکا کیا جواب ہوتا دل پر ہاتھ رکھ کر کمنٹ میں لکھ دیں
لیکن کردار انسان کی شخصیت کی خوبصورتی کا ضامن ہے
ایک کرسچین رونالڈو کا تاریخی جواب
جو چیز میں اپنے اپنی فیملی کے لیے مناسب تصور نہیں کرتا اور ہمیشہ خود کو اور اپنے بچوں کو اس سے دور رہنے کی تلقین کرتا ہوں بھلا کسطرح محض ڈالروں کے لیے دوسروں اور انکے بچوں کے لیے اسکو پروموٹ کر سکتا ہوں
کیا یہی اسلام کی تعلیم نہیں ہے یہی سب میرے پیارے نبی پاک ؐ نے آج سے چودہ سو سال قبل نہیں فرما دیا تھا
جو چیز اپنے لیے بہتر نہ جانو دوسرے مسلمان بھائی پر مسلط مت کرنا "
0 Comments
if you have doubt please let me know